Posts
یہ دریاۓ فرات کا منظر ہے جو ان 3 سالوں میی 80% خشک ہوا .اب وہ دن دور نہیی جب یہ اپنے خزانے کا پہاڑ ظاہر کرے اور اس پر خون ریز جنگ ہوگی 100 میی 99 انسان مارے جاۓ گی اس جنگ کے فورآ بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا سن لو کان کول کر .سیاست کے چنگل سے نکلو اور اپنے اللہ کے پاس اجاؤ ورنہ تباہ وبرباد ہوجاؤ گے .ظہور امام مہدی کی ساری نشانیاں پوری ہوچکی ہیں وقت یہ فیصلہ کرےگا کب کہاں کیسے وہ اۓگا اور بیت لےگا ..بیشک وہ 1 ہفتے کے اندر ہو یا مہینہ یا ایک سال ہو . اس کی انے سے دنیا کے مسلمان پر امن ہو جاۓ گی لیکن جنگوں کیلۓ ہماوقت تیار رہنا ہوگا بہرحال جو نہیں جانتے تو انکے لیے یہ حدیث پیش خدمت ہے عن أبي هريرة رضي الله عنه مرفوعاً: «لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من ذهب يُقْتَتَلُ عليه، فَيُقْتَلُ من كل مائة تسعة وتسعون، فيقول كل رجل منهم: لعلي أن أكون أنا أنجو». وفي رواية: «يوشك أن يحسر الفرات عن كنز من ذهب، فمن حضره فلا يأخذ منه شيئا». (صحیح-متفق علیہ) ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دریائے فرات سے سونے کا پہاڑ نہ نکل آئے جس پر لڑ ائی ہوگی اور ہر سو

- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps